Cumin | زیرہ
Sep 23 2025
May 10 2024 16:40:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال ہی نہیں ہیں۔ جہاز 14 تاریخ کو لگے گا اور اس کے مالوں میں بھی ڈلوری میں وقت 5/7 دن لگ جائیں گے۔ بکنگ تیز ہوئ ہے اور 1190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14384 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل میں مال نا ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
May 10 2024 15:22:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سوموار پیمنٹ پر 201 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 205 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا فل مل پاس 7950/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز ایکٹو ہیں۔ دھڑا دھڑ مال خرید رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کا پڑتا کافی اوپر ہے۔ بکنگ 785 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 237/238 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں اچھا موقع ہے۔ .
May 09 2024 21:58:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 201/201.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ 5 جون 204.5/205 جبکہ 5 جولائی 209 روپیہ کلو تک گاہک بن گیا ہے۔ انویسٹرز فل ایکٹو ہیں۔ .
May 09 2024 19:23:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں دوبارہ تیز ہوا ہے اور 200 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں پیر پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 09 2024 17:56:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے شوم کے اوقات میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 09 2024 17:52:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اولڈ کراپ کے 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 09 2024 17:50:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں۔ .
May 09 2024 17:49:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سارٹیکس کوالٹی 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 09 2024 17:32:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 197 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 202 جبکہ 5 جولائ پیمنٹ پر 206.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی پیسے پڑ گئے ہیں ابھی تھوڑی بہت کریکشن بھی آ سکتی ہے۔ جن ٹریڈرز نے مزید خریداری کرنی ہے وہ ابھی رک گئے ہیں۔ .
May 09 2024 14:36:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 153/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اولڈ کراپ کے 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott