Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
May 09 2024 17:52:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اولڈ کراپ کے 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 09 2024 14:36:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 153/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اولڈ کراپ کے 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 08 2024 18:03:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دال کی گاہکی کمزور ہے۔ ییلو پیس کراچی پورٹ پر اپریل کے مہینے میں 889 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
May 08 2024 15:02:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال دال کی گاہکی کمزور ہے۔ ییلو پیس دال کے 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور حاضر شپمنٹ والے سودوں کے 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ کے 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مال بک کروا رہے ہیں۔ .
May 04 2024 18:06:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 149/50 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ .
May 03 2024 23:33:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس بھی رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 4 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 150 روپیہ کلو بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے ییلو پیس پر صفر ڈیوٹی کی مدت 31/10/2024 تک کے لیے بٹھا دی ہے۔ نیو کراپ کے 430 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں جبکہ حاضر کراپ کے مئ شپمنٹ کے سودوں کے 460 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں۔ 430 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 131.13 جبکہ 460 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 140.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 03 2024 15:25:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 145 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ بھی 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 455 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 138.75 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 02 2024 17:43:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شانم کے اوقات میں 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 146/46.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بازار بہتر ہے۔ .
May 02 2024 15:48:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 145 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پورٹ پر مال ختم ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے فلحال بازار بہتر ہے۔ .
May 31 2023 15:48:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ مزید بہتر ہوئ ہے اور 119 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 360 ڈالرفی ٹن تک ریٹ ہے. .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott