+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 15:02:08
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال دال کی گاہکی کمزور ہے۔ ییلو پیس دال کے 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور حاضر شپمنٹ والے سودوں کے 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ کے 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مال بک کروا رہے ہیں۔