+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2024 15:48:00
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 145 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پورٹ پر مال ختم ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے فلحال بازار بہتر ہے۔