+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 18:03:23
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دال کی گاہکی کمزور ہے۔ ییلو پیس کراچی پورٹ پر اپریل کے مہینے میں 889 کنٹینر کی آمدن تھی۔