Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
May 05 2025 17:50:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں تھوڑی گاہکی نکلی ہے اگر گاہکی اسی طرح برقرار رہتی ہے تو مارکیٹ میں 3/4 روپے پڑنے کے امکانات ہیں۔ .
May 05 2025 14:12:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 133 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ 2/4 روپیہ بہتر ہو جائے گی۔ بکنگ یوکرین سے 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 127.62 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.35 روپیہ تک ہے۔ .
May 03 2025 17:18:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
May 03 2025 14:10:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے جہاں گاہکی نکلی بازار ٹھیک ہو جائے گا۔ آج ہفتہ ہی بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
May 02 2025 16:56:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں دالوں کی گاہکی سست ہے جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
May 31 2024 15:06:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو سست ہے۔ لیکن اوپر لیول پر بکنگ میں بھی امپورٹرز جا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ فل حال انڈیا کی خریداری کی وجہ سے بہتر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
May 29 2024 18:21:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ کلو۔تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 29 2024 13:32:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بکنگ نیو کراپ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 140.12 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جب تک انڈیا گاہک ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹوں میں مظبوطی ہی نظر آ رہی ہے۔ .
May 28 2024 18:02:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 28 2024 15:13:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 148/149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نیو کراپ 440 اولڈ کراپ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott