Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
May 13 2025 14:15:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 124/125 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 12 2025 17:34:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 124 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ 123 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
May 10 2025 14:16:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125.5/126 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 09 2025 15:47:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 126 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ رشیا سے 400 ڈالر فی ٹن پر رکی ہوئ ہے۔ .
May 08 2025 16:53:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 124/125 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل میں امپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ .
May 08 2025 14:26:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کے 123 جبکہ مل پہنچ مالوں کے 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل میں کراچی پورٹ پر ییلو پیس کے 75 کنٹینرز کی آمدن تھی جبکہ بلک میں 51844.52 ٹن تک آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
May 07 2025 17:28:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے شام کے اوقات میں اور 122/122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ رشیا سے 400 ڈالر فی ٹن پر رکی ہوئ ہے .
May 07 2025 14:32:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 132/33 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 06 2025 18:03:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 06 2025 14:18:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 122روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 133 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ رشیا سے 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125.20 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott