Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Jan 05 2024 15:09:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ تر ٹریڈرز مسور میں نفع پکا کر کے چنے میں چلے گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ بکنگ نپر نمبر 2 کوالٹی 695 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 695 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 212.64 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 730 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 223.35 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔فل حال لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 05 2024 14:57:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ بکنگ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 145.31 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jan 04 2024 18:13:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوای ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائنوں سے کھل کر بیچ بھی نہیں آتی ہے۔ .
Jan 04 2024 18:07:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی شام میں 1/2 روپیہ کلو نرم تھی اور 240/241 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 04 2024 17:43:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 04 2024 17:41:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ثابت میں ڈیمانڈ کم تھی۔ تاہم ییلو پیس دال میں اچھی گاہکی ہے۔ 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 04 2024 15:19:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 242/243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال کم ہیں جبکہ نیچے گاہکی ہے۔ کرمسن مسور فارمر ڈریس مال کے 253 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال کے 265/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 04 2024 14:26:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی میں 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔فیصل آباد منڈی میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 04 2024 14:08:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ 1 روپیہ کلو مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 143.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 04 2024 12:46:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مزید نرم ہے اور 9250/9350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott