Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jan 30 2023 13:29:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کی 160 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے فل حال۔ .
Jan 30 2023 12:19:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 12300 جبکہ چمن ماش 12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 30 2023 12:15:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 100/200 روپیہ من مارکیٹ میں کریکشن ہے اور پرانی 8850 جبکہ نئ 8750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم تھی۔ لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ سٹاکسٹ فل حال مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Jan 28 2023 21:56:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو مارکیٹ گرم پے اور 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ ابھہ بیچ نہیں آ رہی ہے 12500 مانگ رہے ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں گاہکی اچھی تھی۔ .
Jan 28 2023 17:31:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم تھی فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کرمسن مسور کے جبکہ نپر مسور 213 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ آج فیصل آباد منڈی میں بہت اچھا ِبکرا تھا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق روپے کی قدر دو دن میں 18% کمزور ہوئ ہے۔ دکان دار حضرات انتظار کر رہے تھے کہ جہاز کے لگنے سے مارکیٹ کمزور ہوئ تو خریداری کریں گے لیکن ڈالر کے تیز ہونے سے مارکیٹیں بھی تیز ہو گئ ہیں۔ .
Jan 28 2023 17:12:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 170/172 جیسے حالات ہیں جبکہ جہاز والے مال کی 160 کی بیچ ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 28 2023 16:49:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 28 2023 16:43:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں مارکیٹ 400 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور پرانی مونگ کے 9200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 28 2023 14:16:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ جہاز والے مال کے 160 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ کراچی پورٹ پر 12000 ٹن ییلو پیس کینیڈا سے آمدن تھی۔ .
Jan 28 2023 14:15:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی پورٹ پر 12000 ٹن کی آمد تھی۔ جہاز والے مال 202 جبکہ ریگولر کوالٹی 205 اور پرچون کوالٹی مال 210 جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott