Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jan 28 2023 14:01:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 11800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 10 دن پیمنٹ پر 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 28 2023 13:07:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے دوپہر کے اوقات میں اور پرانی 8800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 28 2023 11:35:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مزید تیز ہے اور 11600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے امپورٹ والی اشیا کی سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 28 2023 11:32:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8600 جبکہ نئ 8500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں گاہک ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 27 2023 15:20:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹوں میں سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jan 27 2023 14:29:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 205 روپیہ کلو نپر مسور 207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 260/268 جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 27 2023 14:09:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ ہی نہیں ہے۔ جہاز والے مال کے 165 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 260/268 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 26 2023 18:33:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 5 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 202 جیسے حالات بن گئے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر نپر مسور 206 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل پرسوں نپر مسور کا جہاز بھی لگنا ہے لیکن جہاز کے مال کی بیچ نہیں ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر انتہائی مضبوط ہو گیا ہے اور 250/55 کی آوازیں ہیں .
Jan 26 2023 16:32:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ آج 8 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 173 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر مالوں کے جبکہ جہاز والے مال کے 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر 10% تک تیز ہو گیا ہے جس کی وجہ سے کراچی مارکیٹ میں ساری اموپرٹ والی اشیا کی قیمتیں تیز ہیں۔ .
Jan 26 2023 16:07:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100/200 روپیہ من تیز ہے اور 11300/11400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 9% تک بڑھا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott