+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2024 18:13:25
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوای ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائنوں سے کھل کر بیچ بھی نہیں آتی ہے۔