+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2024 14:26:11
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی میں 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔فیصل آباد منڈی میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔