+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2024 17:43:48
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔