Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Jul 06 2022 11:57:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔بکنگ 1100 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 9956 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال اگے عید ہے اور کام کاج نہیں ہے۔ تاہم عید کے بعد جہاں کہیں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Jul 06 2022 10:52:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 231 جبکہ نپر مسور 227 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹربیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہے۔ آج بکنگ کرمسن 20 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 780 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 06 2022 10:45:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے 5250/5350 روپیہ من جیسےحالات ہیں حیدر آباد منڈی میں 5300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئ ہاڑو مونگ کے 5400/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ملیں بند ہو رہی ہیں لیبر گھروں کو جا رہی ہے حاضر میں کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Jul 05 2022 16:08:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 20 تاریخ کی پیمنٹ پر 109 کا خریدار ہے جبکہ سیلنگ 109.5 تک اتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی کراچی کے ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کراچی کی فیکٹریاں تقریباً بند ہو گئی ہیں لیبر گھروں کو چلے گئے ہیں۔ اب عید الحضیٰ کے بعد ہی لیبر واپس آئے گی۔ حاضر میں کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ دوسری جانب بکنگ 480 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 208.05 پیسے کا ہو گیا ہے۔ .
Jul 05 2022 15:51:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 208.05 پیسے کا ہو گیا ہے۔ .
Jul 05 2022 15:45:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 230 جبکہ نپر مسور 227 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 05 2022 15:39:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5250/5350 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ کمزور ضرور ہوئی ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔ نئی مونگ تھل کے علاقوں میں تھوڑی تھوڑی شروع ہو گئی ہے فیصل آباد منڈی میں 5450/5550 تک کام ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 05 2022 11:50:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 800 ڈالر ہے کرمسن جو کراچی پورٹ پر 179.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر 2.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور انٹر بینک 207.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 05 2022 11:10:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 108 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ آگے ملیں بھی عید کی وجہ سے بند ہو جائیں گی۔ بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 108.93 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ تاہم ڈالر کی صورتحال غیر مستحکم ہے اور آج 2.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور 207.25 پیسے تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 05 2022 10:53:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 1105 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 9938 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 2.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور 207.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott