+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2022 15:39:27
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5250/5350 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ کمزور ضرور ہوئی ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔  نئی مونگ تھل کے علاقوں میں تھوڑی تھوڑی شروع ہو گئی ہے فیصل آباد منڈی میں 5450/5550 تک کام ہوے ہیں۔  ملا جلا رجحان ہے۔