+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2022 10:53:13
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 1105 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 9938 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 2.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور 207.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔