+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2022 11:10:40
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 108 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ آگے ملیں بھی عید کی وجہ سے بند ہو جائیں گی۔ بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 108.93 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ تاہم ڈالر کی صورتحال غیر مستحکم ہے اور آج 2.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور 207.25 پیسے تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔