+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2022 10:45:31
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے 5250/5350 روپیہ من جیسےحالات ہیں حیدر آباد منڈی میں 5300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئ ہاڑو مونگ کے 5400/50  روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ملیں بند ہو رہی ہیں لیبر گھروں کو جا رہی ہے حاضر میں کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔