+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2022 15:51:02
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔  بکنگ 1100 ڈالر ہے۔  آج انٹر بنک میں ڈالر 208.05 پیسے کا ہو گیا ہے۔