+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 28 2022 11:34:34
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50/75 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہےاور 2375/2400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ تھل لائن بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہتر تھی۔