+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2024 16:22:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اتحاد وغیرہ 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 13550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈھرکی 13400 جبکہ اے کے ٹی 13390 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ گھوٹکی شوگر ملز کے ریٹ 13300 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک دو دن تک گھوٹکی شوگر ملز کا نیا مال لفٹ ہونا شروع ہو جاے گا۔ فروری کے سودوں کی 13765 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14265 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ تھوڑی کم ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔