+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2024 18:19:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13250 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 13305 جیسی پوزیشن بن گئی ھے۔ مارکیٹ سست ھے ریٹیل میں وکرا ٹھنڈا ھے