+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2024 13:40:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن بھلوال 13950 پاپولر 12900 رمضان اور العریبیہ 13900 جھنگ سائڈ سفینہ 13900 جبکہ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 13900 کنجوانی 13800 کمالیہ 13850 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 13550 جبکہ آر وائی کے نو سیل ھے۔ جے ڈی ڈبلیو اتحاد وغیرہ 13575 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 13440 جبکہ اے کے ٹی 13430 جیسے بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 13325 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ٹنڈو اور لاڑ شوگر کے بھاؤ 13600 تک ہیں جبکہ مہران مل میں 14000 تک کام ہو گئے ہیں۔ آباد گار پرانا مال13600 باندی 13500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13790 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مارچ کے سودوں کا 14300 کا خریدار ہے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔