+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2024 18:23:20
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باریک تل 18000/18100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے ۔