+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2022 16:41:08
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 106.5 روپیہ کلو کی بیچ ہے اور 106 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔