+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2022 16:31:51
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 6150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔کراچی مارکیٹ بھی 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 153/154  جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرایع کے مطابق  پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔