+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2022 12:24:35
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 126.5/127 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے۔  انٹر بنک میں ڈالر 222 پیسے کا ہو گیا ہے۔  ڈالر کے مندہ ہونے کی وجہ سے ملرز ڈر ڈر کے خریداری کر رہے ہیں۔ دوسری جانب کراچی کے گوداموں میں مال بھی نہیں ہے۔  بکنگ 460 ڈالر ہے