+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2025 23:04:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ مزید تیز ہوئی ھے اور 16625 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیر کی پیمنٹ پر 16650 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جبکہ مئ کے سودوں کی 16690 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ جون کے سودے 17235/40 تک ہوے ہیں۔ جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں چینی کھل کر نہیں بیچ رہی ہے۔ دوسری جانب ریٹیل میں یہ ہفتہ فل گاہکی کا ھے۔ مارکیٹ مزید تیز ہو جائے گی ان شاءاللہ۔