+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2022 11:52:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور جوہر آباد  8150 بھلوال 8125 پاپولر 8125 المعز 2 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8125 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں 75/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور  کمالیہ 8075 کنجوانی 8075  کسان 8175 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7965 اتحاد 7970 یونائیٹڈ 7965   حمزہ 7970 آر وائ کے 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7970 ڈھرکی 7970  گھوٹکی 7970  جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8050  جبکہ زیریں سندھ میں مہران فاران  تھر پارکر آباد گار ، شاہ مراد  8100 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر  نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی نکلی تو مارکیٹ تھوڑی بہت مزید بہتر ہو سکتی ہے۔