+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2022 14:10:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد  8150 بھلوال 8125 پاپولر 8100 المعز 2 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8100 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8050 کنجوانی 8050  کسان 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7910 اتحاد 7920 یونائیٹڈ 7910   حمزہ 7940 آر وائ کے 7945 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7925 ڈھرکی 7925  گھوٹکی 7930  جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8050  جبکہ زیریں سندھ میں مہران فاران  تھر پارکر آباد گار ، شاہ مراد  8100 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر  نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاں کہیں ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی نکلی تو مارکیٹ تھوڑی بہت مزید بہتر ہو سکتی ہے۔