+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2022 16:52:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7915/20 جیسے حالات بن گئے ہیں 4 جولائی کی پیمنٹ کے۔  فل جولائی 8070/75 جیسے حالات ہیں۔  ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔  جمعہ ہفتہ اتوار تین دن بنک بند ہیں اس میں مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔