+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2022 16:38:48
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔