+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2025 12:02:57
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مظبوط بیٹھے ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ گاہکی کمزور ہونے کے باوجود ریٹ تیز ہے جہاں گاہکی اچھی ہوئ مارکیٹ میں مزید تیزی بن سکتی ہے۔