+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2022 11:12:45
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مکئ گوجرخان کوالٹی 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔