+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2022 16:04:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی مارکیٹ 168/172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 39 کنٹینر کی آمدن تھی۔