+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2022 11:09:15
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ییلو پیس کراچی 109  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سوموار پیمنٹ پر جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 110 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 492 ڈالر تک ہوئ ہے۔ یہ بکنگ ترکی سے ہورہی ہے جولائی شپمنٹ۔  جو کراچی آکر 109.60 تک پڑتا ہے۔  ترکی سے مال تقریباً ایک ماہ میں پاکستان پہنچ  جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذتائع کےمطابق 100/120 کنٹینر کی بکنگ ہوئ ہے۔