+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2022 15:55:20
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے۔ مسور کرمسن کی 230 روپیہ کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے جبکہ نپر مسور کے 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔