+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2022 15:03:55
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ییلو پیس کراچی 109.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  ملا جلا رجحان ہے۔  بکنگ 495 ڈالر ہے۔ یہ بکنگ ترکی سے ہورہی ہے جولائی شپمنٹ۔  جو کراچی آکر 109.60 تک پڑتا ہے۔  ترکی سے مال تقریباً ایک ماہ میں پاکستان پہنچ  جاتا ہے۔