+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2025 14:22:15
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 120/120.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ 378 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال تمام قسم کی دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔