+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2025 22:08:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مئی کے سودوں میں 100 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 16555 تک سودے ہوے ہیں۔ ملوں سے پندرہ تاریخ کی پیمنٹ کے سودے ہیں۔ نیچے گاہکی کم ھے اس لئے مارکیٹ تھوڑی بہت کوریکشن میں ھے۔ مجموعی طور تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔