+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2024 12:48:25
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.41 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس لوکل میں مال کم ہیں۔ پائپ لائن میں بھی مال کم بک ہوئے ہیں۔ صرف فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔