+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2023 16:28:53
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 215/216 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 296/297 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔