+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2023 13:59:04
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 209/210 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کرمسن مسور 217 سے 222 روپیہ کلو ریٹ ہے اچھے مالوں کا۔ انٹر بینک میں ڈالر 293 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔