Sugar | چینی
Sep 11 2025
Aug 03 2022 10:56:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 114 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے۔ بکنگ 465 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 121.60 تک پڑتا ہے۔ فل الحال بکنگ میں وارہ نہیں ہے اس لئے لوکل ہی کام ہو رہا ہے۔ .
Aug 02 2022 15:22:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 113.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے دال ک ڈیمقنڈ نہیں ہے۔ .
Aug 02 2022 11:00:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 114.5 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ نیچے ییلو پیس دال کی ڈیمانڈ انتہائ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے پورے مہینے میں 196 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ ڈالر انٹر بینک میں 242 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 01 2022 16:01:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور تھی۔ اور 114.5 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ تھوڑی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلی تاریخوں میں کافی سودے ہوئے تھے ان کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ شام کو پورٹ پر 30 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 01 2022 11:41:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 115.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے آج انٹر بنک میں ڈالر 4/5 روپیہ نیچے ہوا ہے اور 243 جیسے حالات بن گئے ہیں بکنگ 470 ڈالر ہے آج کے ڈالر ریٹ سے بکنگ کا پڑتا 124.5 روپیہ کلو کا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott