+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2022 11:41:48
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 115.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے آج انٹر بنک میں ڈالر 4/5 روپیہ نیچے ہوا ہے اور 243 جیسے حالات بن گئے ہیں بکنگ 470 ڈالر ہے آج کے ڈالر ریٹ سے بکنگ کا پڑتا 124.5 روپیہ کلو کا ہے۔