+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2022 10:56:17
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 114 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے۔ بکنگ 465 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 121.60 تک پڑتا ہے۔ فل الحال بکنگ میں وارہ نہیں ہے اس لئے لوکل ہی کام ہو رہا ہے۔