+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2022 16:01:27
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور تھی۔ اور 114.5 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ تھوڑی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلی تاریخوں میں کافی سودے ہوئے تھے ان کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ شام کو پورٹ پر 30 کنٹینر کی آمدن تھی۔