+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2022 15:22:45
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 113.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے دال ک ڈیمقنڈ نہیں ہے۔