+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2022 11:00:12
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 114.5 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ نیچے ییلو پیس دال کی ڈیمانڈ انتہائ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے پورے مہینے میں 196 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ ڈالر انٹر بینک میں 242 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔