Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jan 25 2023 12:39:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 8550 رمضان اور العربیہ 8250 بھون 8200 جھنگ سائیڈ جھنگ شوگر ملز 8200 کشمیر 8280 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8300 کنجوانی کمالیہ 8250 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8150 آر وائی کے 8150 جے ڈی ڈبلیو 8150 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے 8125 گھوٹکی 8140 الائنس 8125 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 8050 جبکہ تھر پارکر اور النور 8075 جیسے حالات ہیں۔ دو تین دن کام کافی ہوا ہے آج ریٹیل میں کام تھوڑا سست ہے۔ .
Jan 24 2023 21:44:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں تھوڑی بہت نرم ہوئی ہے اور جنوری کے سودوں کے 8200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8475 جیسے حالات بن گئے ہیں .
Jan 24 2023 19:39:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8250 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری بھی 8250 جیسے حالات ہیں۔ فروری 8500 تک کام ہوے ہیں۔ .
Jan 24 2023 17:08:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے حاضر بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ جنوری کے سودے 8180 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے ہیں ابھی ڈیلر 8200 مانگ رہے ہیں۔ فروری 8440 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مارچ 8700 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 24 2023 16:18:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جےڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہی ہے جنوری 8100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں فروری 8375 جبکہ مارچ 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 24 2023 13:46:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50/55 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8010/18 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری 8040/50 فروری 8320 جبکہ مارچ کے سودوں کا 8625 کا خریدار بن گیا ہے مارکیٹ گرم ہے .
Jan 24 2023 12:44:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون العربیہ شوگر ملز 8050 رمضان 8050 سلانوالی اور پاپولر 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ بھون 8000 عبدللہ شوگر ملز 8025 سفینہ 8000 کشمیر 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان 8050 کنجوانی 7950 کمالیہ نو سیل ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7960 ڈھرکی اے کے ٹی 7930 گھوٹکی 7950 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کی ملیں 175 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے ہیں اور 7850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھر پارکر 7875/7900 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز رات کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 8000 تک کام ہوے تھے۔ آج 40 روپیہ کم اوپن ہوئی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 8260/70 جبکہ مارچ کے سودوں کے 8575 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز سرگودھا سائیڈ کے چند ڈیلرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سرگودھا زون میں ملوں میں گنا کافی کم ہو گیا ہے۔ جبکہ زیریں سندھ کی ملوں میں بھی گنا کم ہو گیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس سال ملیں گزشتہ سال کی نسبت کم عرصہ چلیں گیں کیونکہ گنے کی فی ایکڑ پیداوار کم ہے۔ پنجاب میں بھی گنے کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ سینٹرل پنجاب کی ملیں 340/50 روپیہ من گنا خریدنا شروع ہو گئیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 23 جنوری تک تقریباً 36 لاکھ ٹن چینی تیار ہو چکی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس سال چینی گزشتہ سال کی نسبت کم بنے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز کئ ڈیلرز سے بات چیت ہوئی ہے تقریباً زیادہ تر ڈیلروں کی یہی رائے ہے کہ چینی یہاں لینی چاہیے۔ اور جو لوگ فارورڈ کے کام میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کو مارچ کے سودے لینے چاہیں۔ .
Jan 23 2023 18:48:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 7975 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری 8000 فروری 8300 جبکہ مارچ کے 8590/8600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 23 2023 17:42:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 7950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 7975 فروری 8255/60 اور مارچ 8555 کا خریدار ہے بیچ کم آرہی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jan 23 2023 16:10:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر مارکیٹ کے۔ جبکہ جنوری 7925 فروری 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارچ 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ نکلی ہے مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott